تلنگانہ میں تلگودیشم پارٹی کو مستحکم بنانے کا منصوبہ تیار کیا جارہا ہے۔پارٹی کے ہیڈکوارٹرس این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں پارٹی کے
لیڈروں اور کارکنوں کے لئے تربیتی کلاسس کا اہتمام کیا گیا ۔آندھراپردیش میں برسراقتدار تلگودیشم پارٹی کو تلنگانہ میں کئی مسائل کا سامنا ہے۔